مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم بحریہ کے موقع پر بحریہ کے کچھ کمانڈروں اور اہل کاروں سے ملاقات کی۔
ایران کے خلاف عراق کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کے دوران 28 نومبر سن 1980 میں صدام کی بعث فوج کے خلاف پیکان نامی کشتی کے یادگار کارنامہ کے بعد اس دن " یوم بحریہ " منایا جاتا ہے۔
آپ کا تبصرہ